جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل زمبابوے کو ایک ٹیسٹ کھیلنے کی پیشکش کردی

جمعہ 24 جنوری 2014 12:42

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل زمبابوے کو ایک ٹیسٹ کھیلنے کی پیشکش کردی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل زمبابوے کو ایک ٹیسٹ کھیلنے کی پیشکش کردی کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے اس پیشکش کو آئی سی سی میٹنگ سے قبل زمبابوے کی سپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کے طور پر بھی دیکھا جائیگا، سی ایس اے پہلے ہی کرکٹ پر بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کنٹرول کی تجویز کو مسترد کرچکا ہے،آسٹریلوی ٹیم کے ٹور کا ا?غاز 12 فروری سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :