سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تدفین آج ہو گی
جمعہ 24 جنوری 2014 11:35
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء)حکومت اورہزارہ برادری کے کامیاب مذاکرات کےبعدسانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تدفین صبح 10 بجےکی جائے گی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ہزارہ برادری رہنماؤں نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اور وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید سے کامیاب مذاکرات کے بعد میتوں کی صبح 10 بجے تدفین کا اعلان کیا ہے جبکہ مجلس وحدت مسلمین اورتحفظ عزاداری کونسل نےبھی ملک بھر سے دھرنےختم کرنے کااعلان کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ 4 روز قبل مستونگ میں زائرین کی بس پر حملےمیں جاں بحق ہونیوالے 28 افراد کےلواحقین اپنے پیاروں کی میتیں کوئٹہ کے علمدارروڈ پررکھ کراحتجاج کررہےتھےجن کا مطالبہ تھا کہ جب تک حملہ آوروں کیخلاف ٹاگٹڈ آپریشن نہیں کیا جاتا اس وقت تک نہ تو دھرنا جاری رہے گا۔ وزیراعظم کی ہدایت پروزیرداخلہ چودھری نثار اورپرویزرشیدلواحقین اورمظاہرین سے یک جہتی کےلیے فوری کوئٹہ پہنچے اور مذاکرات کے بعد دھرنے کو ختم کرایا۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.