فاٹا سے 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ،سکولوں اور ہسپتالوں کی 7500عمارتیں دھماکوں سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:36:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:34:45 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:34:45 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

فاٹا سے 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ،سکولوں اور ہسپتالوں کی 7500عمارتیں دھماکوں سے اُڑا دی گئیں ،سینیٹر انجینئر ملک رشید احمد خان ،تعلیم اور صحت کی سہولیات موجود نہیں کاروبار تباہ ہوچکے ،عرب ممالک میں مزدوری کرنیوالے فاٹا کے افراد کے خاندان اور اولاد بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،بچوں کو شیلٹر ہومز میں تعلیم دی جائی، نوجوان نسل کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے،قائمہ کمیٹی سینٹ اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کے آئندہ اجلاس میں فاٹا سیکر ٹریٹ و گونر ر سیکرٹریٹ کے سکیرٹریز طلب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء)قائمہ کمیٹی سینٹ اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کے چیئرمین سینیٹر انجینئر ملک رشید احمد خان نے کہا ہے کہ فاٹا سے 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے سکولوں اور ہسپتالوں کی 7500عمارتیں دھماکوں سے اُڑا دی گئیں تعلیم اور صحت کی سہولیات موجود نہیں کاروبار تباہ ہوچکے عرب ممالک میں مزدوری کرنے والے فاٹا کے افراد کے خاندان اور اولاد بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور ہدایت کی ہے کہ فاٹا میں 200 خواتین اساتذہ کے ذریعے پانچ سالہ منصوبہ کے تحت بچوں کو شیلٹر ہومز میں تعلیم دی جائی فاٹا کی نوجوان نسل کو جدید تعلیم وتربیت کے ذریعے قومی دھارے میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

فاٹا سیکرٹریٹ اور گونرر سیکرٹریٹ سے اشتراک کے ذریعے وزارت اورسیزز پاکستانیز فاٹا میں عوامی خدمات کے منصوبہ جات شروع کرے اور فاٹا کے نوجوانوں کو بہتر تربیت دے کر بیرون ملک زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں ۔ وفاقی وزیر سمند ر پار پاکستانیز پیر صدرالدین رشدی نے کہا کہ تارکین وطن ملک اور قوم کا قمتی اثاثہ ہیں اربوں ڈالر کا زرمبادلہ بھجنے والے پاکستانیوں اُن کے خاندان کے مسائل کا حل اولین ترجیع ہے ۔

شکایات کے فوری حل کے لیے وزارت کی ویب سائیٹ پر کمپلنٹ باکس رکھ دیا گیا ہے ۔ سفارشی اور غیر متعلقہ عملہ کو ہٹانے میں وقت درکار ہے ۔ سعودی عرب نے ہندوستان کے ساتھ نرم شرائط پر مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے ساتھ لیبر پالیسی کا بہتر معائدہ کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔ تارکین وطن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 21:33:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان