صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کر لیا، دہشتگرانہ واقعات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:20:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:20:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:05:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:05:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کر لیا، دہشتگرانہ واقعات اور طالبان سے مذاکرات سمیت مختلف امور پر بحث کاامکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔ موجودہ قومی اسمبلی کا یہ آٹھواں اجلاس ہو گا پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان بنوں ، راولپنڈی ،کراچی ، پشاور میں دہشتگرانہ واقعات اور طالبان سے مذاکرات سمیت مختلف امورپر بحث ہوگی ۔

23/01/2014 - 21:27:43 :وقت اشاعت