حکومت سندھ نے کراچی میں سندھ پولیس کے تھانوں کی حدود میں تبدیلی کردی ،نئی حدود ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:23:34 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:20:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:05:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:30:56 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:30:56 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:29:13 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:27:31 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 17:04:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 17:04:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حکومت سندھ نے کراچی میں سندھ پولیس کے تھانوں کی حدود میں تبدیلی کردی ،نئی حدود کے تحت کراچی میں پولیس کو 3 زونز ،7اضلاع اور 14ڈویژن میں تقسیم کیا گیا ہے،نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء)حکومت سندھ نے کراچی میں سندھ پولیس کے تھانوں کی حدود میں تبدیلی کردی ہے ۔نئی حدود کے تحت کراچی میں پولیس کو 3 زونز ،7اضلاع اور 14ڈویژن میں تقسیم کیا گیا ہے ۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ساوٴتھ زون میں ساوٴتھ اور سٹی اضلاع ہوں گے ۔ساوٴتھ ضلع کے صدر ڈویژن میں پریڈی اور صدر سب ڈویژن ہوں گے اور ان میں پریڈی ،آرام باغ ،آرٹلری میدان ،صدر اور وومن پولیس اسٹیشن شامل ہوں گے ۔

کلفٹن ڈویژن میں کلفٹن ،فریئر ،درخشاں اور محمود آباد سب ڈویژن ہوں گے اور ان میں کلفٹن ،بوٹ بیسن ،فریئر ،سول لائن ،درخشاں ،گذری ،ڈیفنس اور محمود آبادتھانے شامل ہوں گے ۔سٹی ضلع میں سٹی ،لیاری اور کیماڑی ڈویژن شامل ہوں گے ۔سٹی ڈویژن میں رسالہ ،گارڈن ،عیدگاہ اورکھارادر سب ڈویژن شامل ہوں گے ۔ان سب ڈویژنوں میں رسالہ ،سٹی کورٹ ،گارڈن ،نبی بخش ،عید گاہ ،نپیئر ،کھارادر اور میٹھادر شامل ہوں گے ۔

لیاری ڈویژن میں بغدادی اور کلاکوٹ سب ڈویژن ہوں گے ۔ان سب ڈویژنوں میں بغدادی ،کلری ،کلاکوٹ اور چاکیواڑہ شامل ہوں گے ۔کیماڑی ڈویژن کیماڑی اور شیرشاہ سب ڈویژن ہوں گے ۔ان سب ڈویژنوں میں جیکسن ،کے پی ٹی ،ڈاکس ،شیرشاہ ،موچکو اور ماڑی پور شامل ہوں گے ۔ایسٹ زون میں ضلع شرقی ،ضلع کورنگی اور ضلع ملیر شامل ہوں گے ۔ضلع شرقی کے گلشن ڈویژن میں گلشن ،شاہراہ فیصل ،نیو ٹاوٴن ،بہادر آباد ،فیروز آباد اور جشمید کوارٹر سب ڈویژن شامل ہوں گے اور ان سب ڈویژنوں میں گلشن اقبال ،مبینہ ٹاوٴن ،شاہراہ فیصل ،گلستان جوہر ،نیو ٹاوٴن،عزیز بھٹی ،پی آئی بی کالونی ،بہادر آباد ،ٹیپوسلطان ،فیروز آباد ،بریگیڈ ،جمشید کوارٹر اور سولجر بازار شامل ہوں گے ۔

ضلع کورنگی میں شاہ فیصل اور لانڈھی ڈویژن شامل ہوں گے ۔شاہ فیصل ڈویژن میں شاہ فیصل اور سعود آباد سب ڈویژن ہوں گے ۔ان میں شاہ فیصل کالونی ،الفلاح ،سعود آباد ،کھوکھراپار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 19:30:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان