کویت میں پولیس اہلکاروں کے داڑھی رکھنے پرپابندی عائد، داڑھی رکھنے سے منع کرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:17:26 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:10:23 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 19:10:23 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:59:20 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:21:57 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:21:57 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:21:19 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:21:19 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:21:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کویت میں پولیس اہلکاروں کے داڑھی رکھنے پرپابندی عائد، داڑھی رکھنے سے منع کرنے کا مقصد پولیس کی ہیبت اور خوف برقرار رکھنا ہے،وزارت داخلہ

کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء)کویت میں پیشگی اجازت کے بغیر پولیس کے داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو کویت کی وزارت داخلہ نے پولیس حکام کے لیے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے انہیں پیشگی اجازت کے بغیر داڑھی رکھنے سے منع کر دیا ۔کویتی سیکرٹری داخلہ سلیمان الفہد نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو داڑھی رکھنے سے منع کرنے کا مقصد پولیس کی ہیبت اور خوف برقرار رکھنا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 18:58:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان