سابق صدر مشرف کی جانب سے 31 جولائی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے سپریم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:20 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:20 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:58:20 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:56:48 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:56:48 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:56:48 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:55:32 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:55:32 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 18:55:32 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 17:42:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سابق صدر مشرف کی جانب سے 31 جولائی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء)سابق صدر مشرف کی جانب سے اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کیلئے چودہ رکنی لارجر بنچ بنایا گیا نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بنچ منگل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت کریگا۔سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کی کارروائی روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

23/01/2014 - 18:56:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان