ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ آزادکشمیر کی زیر صدارت تعمیر نو پروگرام کی سٹےئرنگ کمیٹی کا 33واں اجلاس
جمعرات 23 جنوری 2014 16:11
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ آزادکشمیر ڈاکٹر سید آصف حسین کی سربراہی میں آزادکشمیر میں جاری تعمیر نو پروگرام کی سٹےئرنگ کمیٹی کا 33واں اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں 10ارب روپے مالیت کے30پی سی ون منظوری کیلئے پیش کئے گئے ،تعمیر نو پروگرام کی سٹےئرنگ کمیٹی میں 16سکولوں اور 3 بیسک ہیلتھ یونٹس کے علاوہ مظفرآباد سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے 17 باغ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے 4،راولاکوٹ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے 3منصوبہ جات کے نظرثانی شدہ پی ،سی ،ون بھی شامل ہیں ۔
ہاڑی گہل شجاع آباد روڈ کے پی سی ون بھی منظور کئے گئے ۔اجلاس میں سیکرٹری سیراء سردار محمد رحیم خان ،سیکرٹری تعلیم چوہدر ی محمد خورشید ،ڈی جی ایراء بریگیڈئیر طارق مریدی ،جنرل منیجرنیسپاک میرمحی الدین ،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹکینیکل سیراء سردار افراز خان ، پروگرام منیجر ڈی ،آر ،یو مظفرآباد چوہدر ی محمد الطاف ،پراجیکٹ ڈائریکٹر مظفرآباد سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ بریگیڈ(ر)ریاض نو ر،پراجیکٹ ڈائریکٹر باغ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ بریگیڈئر (ر)الطاف حسین ،،محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات ،سیراء ،محکمہ مالیات،محکمہ تعلیم کے افسران کے علاوہ دیگرسرکاری محکموں کے افسران شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.