آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم مزید سرد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:41:17 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:33:45 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:33:45 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:32:46 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:32:46 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:32:46 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:05:42 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:05:42 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:00:26 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:00:26 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:00:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا

اسلام آباد/مظفر آباد /گلگت /پشاور /ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی مقامات پر مینی رابطے منقطع ہونے سے اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی ، بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث لکڑ ی کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ، مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں برفباری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث زمینی رابطے منقطع ہونے سے اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا محکمہ موسمیات کے مطابق شانگلہ شہراور گرد ونواح میں بارش ہوتی رہی ،پہاڑوں پر برف باری جاری رہی گلگت بلتستان میں غذر،استور اور دیامر سمیت کئی علاقوں میں 2روز سے وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا اور کئی مقامات پرراستے بند ہوگئے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے پہاڑوں میں جمی برف نے میدانی علاقوں کے لوگوں ٹھٹھرنے پر مجبور کردیا دوسری جانب بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا لوگ لکڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھنے لگے پنجاب میں ملتان اور مظفر گڑھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 14:32:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان