شمالی وزیرستان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر معطل کی گئی پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن سروس بحال کر دی گئی

جمعرات 23 جنوری 2014 14:00

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) شمالی وزیرستان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر معطل کی گئی پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن سروس بحال کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن سروس چوبیس گھنٹے کے بعد بحال کردی گئی ہے۔ اس معطلی کی وجہ سے عام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑا تھا۔اس کے علاوہ شمالی وزیرستان کے میر علی سب ڈویژن میں خوف و ہراس کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی سلسلہ بدستورجاری رہا

متعلقہ عنوان :