مدیحہ افتخار کو ڈرامہ سیریل ” کالے موسم “ کی کاسٹ سے آؤٹ کر کے اداکارہ ثناء کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

مدیحہ افتخار کو ڈرامہ سیریل ” کالے موسم “ کی کاسٹ سے آؤٹ کر کے اداکارہ ثناء کو کاسٹ کر لیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) اداکارہ مدیحہ افتخار کو ڈرامہ سیریل ” کالے موسم “ کی کاسٹ سے آؤٹ کر کے ان کی جگہ اداکارہ ثناء کو کاسٹ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈرامہ سیریل ” کالے موسم “ کے پروڈیوسر بلال اختر نے اداکارہ مدیحہ کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا تھا مگر مسلسل شیڈول نہ دینے کی وجہ سے انہوں نے مدیحہ افتخار کو ڈرامہ کی کاسٹ سے باہر نکال دیا اور ان کی جگہ اداکارہ ثناء کو کاسٹ کر لیا ۔ اس حوالے سے جب مدیحہ افتخار سے رابطہ کیا گیا تو ان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔

23/01/2014 - 13:35:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان