وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی کے قریب بان پل کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دو خواتین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:11:59 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:11:59 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:32:24 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:32:24 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:32:24
پچھلی خبریں -

کوٹلی

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی کے قریب بان پل کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دو خواتین وایک شخص کی ہلاکت پر اظہار افسوس

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)آزادجموں وکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے کوٹلی کے نزدیک بان پل(رحمن برج) کے مقام پرٹریفک حادثہ میں دوخواتین اورایک شخص کی ہلاکت پراظہارافسوس کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کی انتظامیہ کوہدائت کی ہے کہ وہ زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسرنہ چھوڑیں وزیراعظم کوگزشتہ روزتتہ پانی آتے ہوئے راستہ میں حادثہ کی اطلاع ملی جس پرانہوں نے فورا ڈپٹی کمشنرچوہدری مختارحسین سے رابطہ کیااورانتظامیہ وپولیس کوجائے حادثہ پرجانے کی ہدائت کی وزیراعظم کی ہدائت پرانتظامیہ وپولیس کے افسران موقع پرپہنچ گئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 13:32:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان