سنندا پشکر کے بیٹے نے خودکشی اور قتل دونوں امکانات مسترد کر دئیے
جمعرات 23 جنوری 2014 13:20
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) سنندا پشکر کے بیٹے نے خودکشی اور قتل دونوں امکانات مسترد کر دئیے۔اپنی ماں کی موت کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں شیو مینن نے کہا کہ ششی تھرور اور ان کی ماں میں بہت پیار تھا وہ آپس میں جھگڑتے تھے لیکن اختلافات کو جلد ہی حل کر لیا کرتے تھے۔
(جاری ہے)
سنندا بہت مضبوط خاتون تھیں وہ خودکشی نہیں کر سکتیں جبکہ ششی تھرور بھی ان کی والدہ کو جسمانی طور پر کوئی ضرر پہنچانے والے انسان نہیں تھے۔
میڈیا خودکشی اور قتل کے معاملات کو ہوا نہ دے۔ یہ تمام تر سلسلہ میڈیا کے دباوٴ،ٹینشن، اور مختلف ادویات کے غلط ملاپ کا نتیجہ ہے۔ شیو مینن نے کہاکہ سنندا نیند کی حالت میں موت سے ہمکنار ہوئیں وہ بہت پر سکون تھیں۔ ان کی زندگی کو بہت زیادہ اجاگر کیا گیا اب مرنے کے بعد انہیں آرام سے رہنے دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.