شام سے متعلق جنیوا کانفرنس خوشگوار ماحول میں ہوئی ، اقوام متحدہ اور امریکہ کا دعویٰ
جمعرات 23 جنوری 2014 13:18
جنیوا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ شام میں امن کے متعلق جنیوامن کانفرنس دوستانہ ماحول میں ہوئی۔
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ کے شہر مونٹریل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ جنیوا کانفرنس میں شریک چالیس ممالک نے دمشق میں اقتدار کے پرامن منتقلی کی حمایت کردی۔
اعلامے میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دمشق میں تمام فریق تنازعات مزاکرات کے زریعے حل کریں۔امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاکہ شام میں دہشتگردی میں شامی صدر بشارالاسد ملوث ہیں ان کے اقتدار میں رہنے تک شام میں دہشتگردی جاری رہے گی۔۔اقوام متحدہ میں شام کے سفیر بشار جعفری نے کہا کہ کانفرنس میں شام کے خلاف بات کرنے والوں اور ایران کو مدعو نہ کرنے پر مایوسی ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.