نریندرمودی جیت گئے توچائے بھارت کا قومی مشروب ہوسکتاہے ،برطانوی میڈیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

نریندرمودی جیت گئے توچائے بھارت کا قومی مشروب ہوسکتاہے ،برطانوی میڈیا

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)برطانوی میڈیانے کہاہے کہ اگر بی جے پی کے بطوروزیراعظم نامزد امیدوارنریندرمودی جیت گئے تو چائے کو بھارت کو قومی مشروب کادرجہ قراردیا جاسکتا ہے ،برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب بس انتظار یہ ہے کہ چائے بنانے والی کوئی بڑی کمپنی الیکشن سپانسر کرنے کے لیے آگے آئے کیونکہ نریندر مودی وزیر اعظم بنے تو چائے کو قومی مشروب کا مرتبہ ملنا طے ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 13:18:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان