پشاور صوبائی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد خان آفریدی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:29:01 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:29:01 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:22:49 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:22:49 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:17:18 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:16:51 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:16:51 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 13:16:51
پچھلی خبریں -

پشاور

پشاور صوبائی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد خان آفریدی کو سونپ دی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد خان آفریدی کو سونپ دی ہے۔ پشاور میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز کا انتخاب کرکے انہیں کوچنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شاہد آفریدی سے رابطہ کرکے انہیں یہ ذمہ داری سونپی ہے۔

23/01/2014 - 13:16:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان