نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم کا بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم کا بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم نے بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جیت ٹیم کی اجتماعی کوششوں کانتیجہ ہے جبکہ بھارتی قائد مہندرا سنگھ دھونی نے شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ متواتر ناکامیوں کے ذمہ دار اوپنر بلے باز ہیں ، ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہونے پر پوری ٹیم کو افسوس ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں میک کولم نے کہاکہ بھارت کیخلاف سیریز کے پہلے دو میچوں میں کھلاڑیوں نیجو کارکردگی دکھائی وہ قابل ستائش ہے، میری خواہش ہے کہ سیریز کا تیسرا میچ فیصلہ کن ثابت ہو اور اس مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو عمدہ کارکردگی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 13:16:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان