سیب کے جو س کا روزانہ استعما ل یاددا شت کو بہتر بنا تا ہے

جمعرات 23 جنوری 2014 12:28

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)ایک حا لیہ تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ سیب کا رو زانہ استعما ل دما غ کو مضبو ط کر تا ہے اور یا دداشت بھی بہتر ہو تی ہے ۔

(جاری ہے)

برطا نیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ روزا نہ سیب کا جو س پینے سے ذہنی عار ضہ لاحق نہیں ہوتااور دما غی کمزور ی دور ہو تی ہے ۔ تحقیق میں یہ بتا یا گیا ہے کہ سیب کا مستقل استعمال ذہنی تنا و اور دبا ؤ کو بھی دور کرتا ہے دماغ ترو تازہ رہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیا دہ دما غی محنت کر نے والوں کے لیے سیب کا رو زانہ استعما ل نہا یت مفید ہے ۔