شمالی وزیر ستان میں بے گناہ افراد کی ہلاکتیں اور عام شہریوں کی نقل مکانی پر تشویش ہے ،مولانا فضل الرحمان،آپریشن کے نام پر آبادی میں دہشت گردوں کے خلاف ہوائی جہازوں کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے جنگ بڑھے گی،ہم اتحادی کے حیثیت سے مذاکرات کو ہی حتمی حل سمجھتے ہیں،سربراہ جے یوآئی
بدھ 22 جنوری 2014 21:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شمالی وزیر ستان میں حالیہ کارروائی میں بے گناہ افراد کی ہلاکتوں اور عام شہریوں کی نقل مکانی کے حوالے سے رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے نام پر آبادی میں دہشت گردوں کے خلاف ہوائی جہازوں کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے جنگ بڑھے گی ۔
ترجمان جان اچکزئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کس طرح یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کو ن شہری اور کون دہشت گرد ہے ۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے عام لوگوں کو سزا دی جارہی ہے ۔حتٰکہ فاٹا کے عوام کو ہر طرف سے سینڈوچ بنایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ بمباری اور شیلنگ سے غیر تناسبی ردعمل صرف فاٹا میں دکھایا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.