شدت پسندوں کیخلاف جامع کارروائیوں کیلئے دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے ،مشاہد اللہ خان ،حکومت طالبان شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں اب بھی سنجیدہ ہے ،میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 جنوری 2014 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ شدت پسندوں کیخلاف جامع کارروائیا کیلئے دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے ۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات کے ساتھ حکومت پر شدت پسندوں کے خلاف جامع کارروائی کرنے کیلئے دباوٴ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے تاہم شمالی وزیرستان میں حالیہ فوجی کارروائی کو اس مبینہ آپریشن کا نقطہ آغاز نہیں قرار دیا جا سکتا۔مشاہداللہ خان نے کہا کہ حکومت طالبان شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں اب بھی سنجیدہ ہے۔مذاکرات کے آپشن کو ابھی تک ترک نہیں کیا گیا ہے گو کہ یہ بہت مشکل مرحلہ ثابت ہو رہا ہے لیکن حکومت اس پر قائم ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.