بھارت ،ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو2014ء“ اپریل میں منعقد ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:34:22 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:34:22 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:33:38 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:33:38 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:32:21 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:32:21 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 17:32:21 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:23:13 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:23:13 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:21:06
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

بھارت ،ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو2014ء“ اپریل میں منعقد ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پریگما) کے زیر انتظام بھارتی شہرممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو2014ء“ اپریل میں منعقد ہوگی۔ پریگما ساؤتھ زون کے چیئرمین ارشد عزیز کے مطابق نمائش کے انعقاد کا مقصد ملک میں تیار کئے جانے والے ملبوسات اور کپڑے کی برآمدات کا اضافہ ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2014 - 17:32:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان