مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے، جھڑپوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ، کئی گرفتار

سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے گئے  پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے  فورسز نے درجنوں افراد گرفتار کرلیا  ہڑتال کے باعث کاروباری ادارے بند رہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑاجبکہ حریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں عظیم قربانیوں کی قدر کرنی چاہیے  لوگ بھارت نواز جماعتوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔

اطلاعات کے مطابق سرینگر کی ریذیڈنسی روڑ، ریگل چوک، پولو ویو،گاؤ کدل ، مائسمہ ، مدینہ چوک، لال چوک ، کورٹ روڑ ،ککر بازار ، بڈشاہ چوک،ریڈ کراس روڈ، بسنت باغ ، کرالہ کھڈ ، ،مہاراجہ بازار، گونی کھن، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ اوردیگر علاقوں میں تمام دکانیں اورکاروباری ادارے بند رہے۔مائسمہ میں نوجوانوں نے جلوس نکال کر لالچوک کی جانب جانے کی کوشش کی لیکن بھارتی پولیس نے نوجوانوں کو روکنے کے لیے طاقت کا بے تحاشا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2014 - 15:23:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان