گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کر کے ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار پروفیسر سلمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع
بدھ 22 جنوری 2014 14:09
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) جوڈیشل مجسٹریٹ نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کر کے ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار پروفیسر سلمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کر دی ۔تھانہ ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم پروفیسر سلیمان کو کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزم سے تفتیش جاری ہے اور ابھی آلہ قتل بھی برآمد کرنا ہے اس لئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے۔
دوران سماعت ملزم کی جانب سے عدالت میں پولیس کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا کوئی جواب جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے ملزم کے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔اس سے قبل عدالت نے پروفیسر سلمان رفیق کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔واضح رہے کہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ دوران علاج 19 جنوری کو لاہور کے سروسز اسپتال میں انتقال کر گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.