کراچی‘ فائرنگ اور پرتشددواقعات میں ایک خاتون سمیت مزید 7افرادکوقتل
بدھ 22 جنوری 2014 14:06
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) شہر قائدمیں قتل وغارت اور لاشیں ملنے کا تسلسل جاری بدھ کو فائرنگ اور پرتشددواقعات میں ایک خاتون سمیت مزید 7افرادکوقتل کردیاگیا جبکہ دو روز قبل کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ ملیر ندی سے ملنے والی تینوں لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے،مقتولین کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ لیاری میں رینجرز اور پولیس کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران گینگ وار کا ایک مبینہ ملزم مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے لنک روڈ کی جھاڑیوں سے 4افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ تمام افراد شلوار قمیض میں ملبوس ہیں تاہم ان کے پاس سے کوئی دستاویزات نہ ملنے کے باعث کسی شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.