آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:20:46 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:19:04 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:19:04 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:19:04 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:17:34 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:17:34 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:09:43 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:09:43 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:09:43 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:08:23 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 13:08:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

کوئنز ٹاؤن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں جمعرات کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 2014 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ نیوزی لینڈ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، سکاٹ لینڈ، کینیڈا، ہانگ کانگ، نیپال، ہالینڈ، کینیا، نمیبیا، پاپوا نیو گنی اور یوگینڈا شامل ہیں۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2014 - 13:17:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان