جوڈو فیڈریشن کے دو آفیشلزکوچنگ سیمینار میں شرکت کیلئے 24 جنوری کو دبئی جائیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

جوڈو فیڈریشن کے دو آفیشلزکوچنگ سیمینار میں شرکت کیلئے 24 جنوری کو دبئی جائیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے دو افیشلز آئی جے ایف ریفری اینڈ کوچنگ سیمینار میں شرکت کیلئے جمعہ 24 جنوری کو دبئی روانہ ہونگے۔ انٹر نیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے ریفری اینڈ کوچنگ سیمینار 25 سے 26 جنوری تک دبئی میں منعقد ہوگا جس میں واپڈا کے لیاقت علی اور غضنفر علی پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ سیمینار میں 40 ممالک کے افیشلز حصہ لیں گے ، سیکرٹری نے کہا کہ دبئی میں ہونے والے ریفری اینڈ کوچنگ میں جوڈو کے نئے رولز کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔

22/01/2014 - 13:08:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان