افتخار ٹھاکر اور ندیم عباس لونے والا کی پی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت

بدھ 22 جنوری 2014 13:04

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)پاکستان ٹیلی وژن کے مارننگ شو میں معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر اور گلوکار ندیم عباس لونے والا کی شرکت کی ۔ دونوں نے میزبان اداکارہ جگن کاظم کے سوالات کے جوابات اور اپنی نجی زندگی کے بارے میں بھی گفتگو کی ۔