کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2014 - 12:39:42 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:56:10 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:54:53 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:54:53 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:52:48 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:49:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:49:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:31:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:31:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:31:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 11:22:28
پچھلی خبریں -

کراچی

کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

span class=\"location\">کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)
شہر قائد کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کی جھاڑیوں سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے لنک روڈ کی جھاڑیوں سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2014 - 11:49:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان