کراچی، قیوم آباد میں سرچ آپریشن کےدوران 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
بدھ 22 جنوری 2014 11:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) قیوم آباد میں پولیس نے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے سرچ آپریشن کے دوران 100 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے قیوم آباد اے ایریا کے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے سرچ آپریشن کے دوران 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، گرفتار کئے گئے افراد کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق آپریشن گزشتہ روز پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قیوم آباد میں نا معلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کر کے 2 پولیو زضا کار خواتین سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا تھا، حملے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.