مستونگ بم حملہ،ہلاکتوں کی تعداد28 ہو گئی،شہر میں شٹر ڈائون،لواحقین کا دھرنا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

کوئٹہ

مستونگ بم حملہ،ہلاکتوں کی تعداد28 ہو گئی،شہر میں شٹر ڈائون،لواحقین کا دھرنا

font color=\"#333333\">کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)مستونگ زائرین کی بس پر بم حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 28 ہو گئی۔میتیں نیچاری امام بارگاہ منتقل کر دی گئیں۔لواحقین کا علمدار روڈ پر دھرنا،شہر کے کئی علاقوں میں شٹرڈائون ہڑتال ،ایم اے ، ایم ایس سی کے تمام پرچے متلوی۔ مستونگ کے علاقے درین گڑھ کے مقام پر ایران سے کوئٹہ آنے والے زائرین کی بس پر گذشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 28 افراد میں سے 26 کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ 2 کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/01/2014 - 11:31:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان