نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے مطالبے کی منظوری کے بعددھرنا ختم کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:15:00 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:15:00 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:14:33 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:14:33 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 20:59:30 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 20:59:30 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 20:51:14 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 20:51:14 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 19:56:03 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 19:56:03 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 19:51:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے مطالبے کی منظوری کے بعددھرنا ختم کردیا

نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء)بھارت کی راجدھانی پر مبنی ریاست نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے مطالبات کی منظوری کے بعداپنا دھرناختم کرنیکااعلان کردیا ہے۔واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے دہلی کے4پولیس اہلکاروں کی معطلی کیلیے دھرنادیاہواتھا،تاہم حکومت نے ان اہل کاروں کو معطل تو نہیں کیا لیکن چاروں پولیس اہلکاروں کوچھٹیوں پربھیج دیاہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی کے پولیس اہلکاروں کی معطلی کاوزیراعلیٰ کے پاس اختیارنہیں ہے۔یاد رہے کہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنی کابینہ کے ہمراہ دھرنادیا۔

21/01/2014 - 20:59:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان