پاکستان کے دشمن ہمارے ساتھ سویت یونین والا کھیل کھیل رہے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
منگل 21 جنوری 2014 19:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے کئی اندرونی اور بیرونی دشمن ہیں جو ہمارے ساتھ سویت یونین والا کھیل کھیل رہے ہیں.پشاور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش دہشتگردی کے مسئلے سے زندگی کا ہرشعبہ متاثرہواہے، صرف پشاورمیں عدلیہ پر 16 مرتبہ دہشت گردی کی کوشش کی گئی اور ہر مرتبہ دہشتگردی کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا، گزشتہ برس پشاورجوڈیشل کمپلیکس حملے کے ملزمان کا پتا چل گیا ہے، تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں ملوث 2 ملزمان پنجاب اور ایک قبائلی علاقے میں روپوش ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.