ڈینیئل پرل قتل کیس،سندھ ہائی کورٹ میں ملزمان کی سزاوٴں کے خلاف درخواست کی سماعت13 جنوری تک ملتوی

منگل 21 جنوری 2014 18:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی سزاوٴں کے خلاف درخواست کی سماعت13 جنوری تک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں ڈینیئل پرل قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم خالد عمر شیخ ،قید کی سزا پانے والے ملزم فہد سلمان،اور عادل شیخ نے اپنی سزاوٴں کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں جن کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ہدایت کی کہ ملزمان کے وکلا کو پابند کی جائے کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں۔

متعلقہ عنوان :