فریقین کی مشاورت بغیرشام کے بحران کاسیاسی حل ممکن نہیں ،پاکستان،جنیوا کانفرنس کے شرکاء مذاکرات کے ذریعے اس ملک میں امن اور اقتدار کی منتقلی کا مسودہ تیار کریں ،مسعود خان
منگل 21 جنوری 2014 18:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعودخان نے کہا ہے کہ فریقین کی مشاورت بغیرشام کے بحران کاسیاسی حل ممکن نہیں۔انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے بارے میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شام کے بحران سے جس میں ایک لاکھ سے زائد افرادہلاک اور نوے لاکھ افراد بے گھر ہوئے ۔
ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ اس مسلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔سفیر نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی شام کے بارے میں کانفرنس کے شرکاء پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اس ملک میں امن اور اقتدار کی منتقلی کا مسودہ تیار کریں۔مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسعود خان نے امید ظاہر کی کہ رواں سال مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کا سال ثابت ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.