اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت بڑھ جائے گا، ناسا
منگل 21 جنوری 2014 18:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء)ناسا نے انتباہ کیا ہے کہ اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت چار درجہ بڑھ جائے گا۔ناسا کے مطابق ہمالیہ کے گلیشئیرز کی پگھلنے کی رفتار بہت تیز ہے۔
(جاری ہے)
ماحول تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے۔ ناسا نے وارننگ دی ہے کہ اگلے دس ماہ میں زمین کا درجہ حرارت اس وقت موجود درجہ حرارت سے چار درجہ بڑھ جائے گا۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق درخت لگا کر ان خطرات کے اثرات کو کسی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.