پراپرٹی کانفرنس: زمین ڈاٹ کام کی کراچی کے رئیلٹرز سے شراکت داری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

کراچی

پراپرٹی کانفرنس: زمین ڈاٹ کام کی کراچی کے رئیلٹرز سے شراکت داری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء)زمین ڈاٹ کام جو کہ پاکستان کا مشہور و معروف پراپرٹی پورٹل ہے نے 17 جنوری 2014 کو کراچی میں "ٹیکنالوجی اور رئیل اسٹیٹ" کے نام سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا انعقاد ڈیفینس اینڈ کلفٹن ایسوسی ایشن آف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس (ڈ یفکلاریا) کے تعاون سے کیا گیا جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن ہے۔

کانفرنس میں 150 سے زائد مشہور اسٹیٹ ایجنسیوں کے 250 سے زائد نمائندگان کے ساتھ ساتھ بہت سے نمایاں پراپرٹی ڈویلپروں نے بھی شرکت کی۔اس تقریب نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو آن لائن مارکیٹ میں موجودہ رجحانات کے مطابق چلنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے اپنے کاروبار کو اگلی سطح پر لے جانے کا منفرد موقع فراہم کیا۔ ذیشان اور عمران علی خان، جو کہ زمین ڈاٹ کام کے بانی ہیں، نے بھی حاضرین کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر مدوجذر اور عالمی رجحانات میں تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔

اس تقریب کے موقع پر زمین ڈاٹ کام اور ڈ یفکلاریا نے شراکت داری کو مزید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/01/2014 - 13:56:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان