امریکہ ، نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی ،عمارت کا ایک حصہ گرلیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:40:45 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:52:04 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:52:04 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:52:04 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:23:49 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:23:49 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:23:49 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:22:03 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:22:03 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:22:03 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:16:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکہ ، نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی ،عمارت کا ایک حصہ گرلیا ،ملبے میں دبے افرادکے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں ،دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) امریکی ریاست نیبراسکا میں جانوروں کی خوراک تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ،عمارت کاایک حصہ گرگیا۔ حکام کے مطابق اوماہا شہر میں واقع انٹرنیشنل نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکے سے دو افراد ہلاک ہوئے۔ دس زخمیوں کو شدید جبکہ سات کو معمولی چوٹیں آئیں۔ دھماکے کی وجہ سے عمارت کاایک حصہ زمیں بوس ہوگیا۔حکام کے مطابق دھماکے کے وقت عمارت میں 38 افراد موجود تھے۔ ریسکیو اہلکار وں نے ملبے میں دبے افراد کی تلاش شروع کردی تاہم فائرچیف آفیسر کاکہنا ہے کہ ملبے میں دبے افرادکے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں۔دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

21/01/2014 - 13:23:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان