ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:15:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:12:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:12:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:12:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:11:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:11:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:11:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء)پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ویتنام کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا۔ پاکستان اور ویتنام کی ٹیموں کے درمیان ٹائی 14 سے 16 فروری تک ویتنام میں کھیلی جائے گی۔

21/01/2014 - 13:11:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان