اسلام آباد ٹینس لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلا س (کل) ہوگا

منگل 21 جنوری 2014 13:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ 25 جنوری کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کی تیاری کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) بدھ کو ہوگا۔ اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر فضل سبحان کے مطابق ایک روزہ لیگ میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، جہلم ، واہ کینٹ اور کامرہ کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں مینز سنگلز اور بوائز انڈر 18کے مقابلے کھیلے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :