زیڈ ٹی بی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ(کل) شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:11:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:11:43 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:56 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:04:45 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:04:45 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:01:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

زیڈ ٹی بی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ(کل) شروع ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے تعاون سے نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ (کل) بدھ سے پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس ، اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 27 جنوری تک جاری رہے گا۔

21/01/2014 - 13:10:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان