ہمارا کام کھیلنا ہے ، کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرینگے ، مصباح الحق ،جیتنے کا فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:10:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:04:45 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:04:45 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 13:01:15 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 11:40:54
پچھلی خبریں -

لاہور

ہمارا کام کھیلنا ہے ، کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرینگے ، مصباح الحق ،جیتنے کا فیصلہ کرلیا تھا چاہے کچھ بھی ہوجائے ، شارجہ میں جیت ہمیشہ یاد رہے گی ،سال کے اواخر میں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کا مقابلہ کرنا ہے ، سیریز ہوگی ، سخت محنت اور تیاری کی ضرورت ہوگی ،متحدہ عرب امارات میں آسٹریلوی ٹیم کیلئے بھی پاکستانی سپنرز کا سامنا کرنا چیلنج ہوگا ، قومی ٹیم کے کپتان کاانٹرویو

لاہور/لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہمارا کام کھیلنا ہے ، کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرینگے ، جیتنے کا فیصلہ کرلیا تھا چاہے کچھ بھی ہوجائے ، شارجہ میں جیت ہمیشہ یاد رہے گی ،سال کے اواخر میں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کا مقابلہ کرنا ہے ، سیریز ہوگی ، سخت محنت اور تیاری کی ضرورت ہوگی ،متحدہ عرب امارات میں آسٹریلوی ٹیم کیلئے بھی پاکستانی سپنرز کا سامنا کرنا چیلنج ہوگا۔

منگل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ،کوچ واٹمور اور جولین فاؤنٹین وطن واپس پہنچ گئے اس موقع پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا وطن پہنچنے والے کھلاڑیوں میں مصباح الحق، محمد حفیظ، محمد طلحہ، اظہر علی، محمد اکرم، شاہداسلم، طلحہ اعجاز ، عبدالرحمان، احمد شہزاد، اظہر علی،راحت علی اور وسیم احمد شامل ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ کل کا میچ بہت اہمیت کا حامل تھا، تاریخی فتح پر بہت خوشی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ بہت خوشی کی بات ہے کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایک سوال کے جواب کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہمارا کام کھیلنا ہے اور ہم کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کروں گا۔ کپتان مصباح الحق نے کہاکہ انہوں نے کوچ ڈیوڈ واٹمور کو آخری میچ جیت کر تحفہ دیا، میچ میں اظہر علی اور سرفراز احمد نے اچھی بیٹنگ کی جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ شارجہ ٹیسٹ کی دوسری اننگز شروع کرتے وقت یہ فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ ہر قیمت پر جیتنے کی کوشش کی جائے گی چاہے اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/01/2014 - 13:01:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان