راولپنڈی،خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ،سرچ آپریشن میں 50 گرفتار
منگل 21 جنوری 2014 11:49
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں رات بھر سرچ آپریشن کے دوران پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی راول ٹاؤن کی سربراہی میں فوجی کالوجی، مہر کالونی، ڈھوک نجو، بنگش کالونی ، گلی لوہاراں، اڈا پیر ودھائی اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے پچاسی افراد سے پوچھ گچھ کی جن میں سے پچاس مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا۔
سرچ آپریشن کے دوران ایک گاڑی بھی تحویل میں لی گئی ہے۔دریں اثناء تحقیقاتی ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے خودکش حملہ آور کیلئے اکیلے اس ہدف تک پہنچنا ممکن نہیں تھا،علاقے کے لوگوں کی حمایت حاصل تھی،ذرائع کے مطابق دہشتگرد کو ایک دن قبل ہی قریبی علاقے میں ٹھرایا گیا تھا،تین سے چار لوگوں کی معاونت حاصل تھی۔خود کش حملہ آور کے اعضا ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.