پی سی بی نے آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کیلئے15رکنی اسکواڈاورٹیم مینجمنٹ کااعلان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:48:23 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:48:23 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:09 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:42:52 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 18:55:48 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:44:22 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:55:39 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:55:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:55:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:55:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:54:05
- مزید خبریں

لاہور

پی سی بی نے آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کیلئے15رکنی اسکواڈاورٹیم مینجمنٹ کااعلان کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈنے یکم مارچ2014ء سے متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کے لئے15رکنی اسکواڈاورٹیم مینجمنٹ کااعلان کردیا۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں سمیع اسلم(کپتان)،عمران الحق،کامران گھمن،حسن رضا،سعودشکیل،عمران رفیق،امیرحمزہ،ضیاء الحق،عرفان اللہ،محمدآفتاب،سلمان سعید،ظفرگوہر،کرامت علی،شفیع اللہ بخش اورمحمدعمیرشامل ہیں۔جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں علی ضیاء (ٹیم منیجر )،اعظم خان(کوچ)،یاسرملک(ٹرینر)لیاقت علی(فیزیوتھراپسٹ)،اوراحسن احسان (اینالسٹ )شامل ہیں۔

20/01/2014 - 21:48:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان