کراچی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوئی سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:29:42 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:29:07 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:29:07 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:29:07 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:54 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:54 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:54 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:09 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:25:09 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:22:36 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 21:22:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوئی سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء)محکمہ داخلہ سندھ حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور لشکر جھنگوئی سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ٹی ٹی پی کے عطاء الرحمن کے سر کی قیمت 50لاکھ روپے، ساجد لنگڑا کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے اور عبدالرحمن کے سر کی قیمت 15لاکھ روپے جبکہ لشکرجھنگوئی کے آصف چھوٹو کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے اور افضل بلوچ کے سر کی قیمت 15لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

20/01/2014 - 21:25:54 :وقت اشاعت