راولپنڈی،تھانہ آراے بازاردھماکے میں جاں بحق اورزخمی ہونیوالوں کے نام

پیر 20 جنوری 2014 21:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) تھانہ آر اے بازار کے حساس علاقے میں مبینہ خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں میں دو طالب علم بھی شامل ہیں،جاں بحق ہونیوالوں میں اصغر،اکرم، عمران،انور، عابد،رشید، عمر،مصطفےٰ،شاہین،مبشر،صدیق،عابد اورزبیر شامل ہیں، جبکہ حسن رضا، محمد خالد، ظاہر خان، رحمان، عامر،شیلا بی بی، جاوید، نجیب عباس، ایم افضل، فضل عباس، رفیع ، نفیس احمد ، منور، جعفر حسین،ظفر اقبال، ناصر رضا، ندیم، غضنفر علی، محمد عقیل،یوسف، شاہین انور ، عمر،شاہد محمود، گل درازسمیت 25افراد زخمی ہوئے، جن کو ریسکیوٹیموں نے فوری طور پر طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :