گیارہ مئی کو دھاندلی کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائیگا ، عمران خان ،بھیک مانگنے اور قرضہ لینے والوں کی عزت نہیں ہوتی ،وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کوغلامی سے نہیں نکال سکتے ،امریکی وزیر دفاع مجھے کوئی دھمکی دیکر جاتے تو طبیعت درست کردیتا ، خیبر پختونخوا کی بجلی کا نظام ہمارے حوالے کردیا جائے توصوبے میں بجلی کی قیمت20 فیصد کم کردی جائے گی ،مجھے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں،تحریک انصاف کے سربراہ کا خوشاب میں جلسہ سے خطاب
پیر 20 جنوری 2014 20:35
خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کو دھاندلی کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائیگا ، بھیک مانگنے اور قرضہ لینے والوں کی عزت نہیں ہوتی ،وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کوغلامی سے نہیں نکال سکتے ،امریکی وزیر دفاع مجھے کوئی دھمکی دیکر جاتے تو طبیعت درست کردیتا ، خیبر پختونخوا کی بجلی کا نظام ہمارے حوالے کردیا جائے توصوبے میں بجلی کی قیمت20 فیصد کم کردی جائے گی ،مجھے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں ۔
پیر کو خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری نے ملک کے ساتھ جو کیا وہ سب کے سامنے ہے،مسلم لیگ(ن) نے وفاق میں تیسری اور پنجاب میں چھٹی مرتبہ حکومت بنائی ہے، مگراس سے ملک اور صوبے کو کیا فرق پڑا، اگر فرق پڑا ہے تو صرف اتنا کہ باریاں لینے والوں نے اب اپنے بچے میدان میں اتار دیئے، لوگ کہتے ہیں بل آتے ہیں ہیں مگربجلی نہیں ملتی اگر خیبر پختونخوا کی بجلی کا نظام ہمارے حوالے کردیا جائے توصوبے میں بجلی کی قیمت20 فیصد کم کردی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.