ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو (کل) دو ماہ مکمل ہو جائیں گے،دو ماہ پورے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:26:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:24:13 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:24:13 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:15:44 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:10:37 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:10:37 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:10:37 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:09:21 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:09:21 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:09:21 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 20:02:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو (کل) دو ماہ مکمل ہو جائیں گے،دو ماہ پورے ہونے پرملک میں امن کے قیام اور شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قران کیا جائیگا،پیر کو آئی ایس ایف نے دھرنا دیا،دس کنٹینرز واپس کر دیئے گئے،احتجاجی مظاہرہ بھی کیاگیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء)تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو(کل) دو ماہ مکمل ہو جائیں گے۔کل دھرنے کے دو ماہ پورے ہونے پر دھرنا کیمپ حیات آباد میں انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ملک میں امن کے قیام اور بم دھماکوں اور دیگر بدامنی کی وارداتوں میں شہید ہونیوالوں کیلئے ختم قرآن پاک بھی کیا جائیگا۔

پیر کو دھرنے کے59ویں روز انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے دھرنا کیمپ میں صوبائی صدر سہیل آفریدی،مرکزی رہنما مینا خان آفریدی،ضلعی صدر شاہد خٹک کی قیادت میں طلباء نے دھرنا دیا اس موقع پر بابائے دھرنا فیاض خلیل بھی موجود تھے جبکہ اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی دھرنے میں شریک رہے۔طلباء نے اس موقع پر مبینہ جعلی کاغذات پر افغانستان جانے کی کوشش کرنیوالے دس کنٹینرز کو بھی واپس کر دیا۔

وزیر اعلیٰ کے مشیر ضیاء اللہ آفریدی اور صوبائی ترجمان تحریک انصاف اشتیاق ارمڑ نے بھی دھرنا کیمپ کا دورہ کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضیاء اللہ آفریدی اور اشتیاق ارمڑ نے پارٹی کارکنان کو کامیاب دھرنے پر مبارکباد دی۔انھوں نے کہا دھرنے کے دو ماہ کل پورے ہو جائیں گے اور یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ کارکنوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/01/2014 - 20:10:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان