خان صاحب دہشت گردی کے ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں، پرویز رشید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 19:49:51 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 18:37:11 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 18:35:50 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 18:35:50 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:35:43 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:35:43 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:10:45 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:10:45 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:10:45 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:06:46 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 17:06:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

خان صاحب دہشت گردی کے ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں، پرویز رشید

font color=\"#333333\">اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان حوصلہ پیدا کریں۔ خان صاحب بنوں اور پنڈی میں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے شرماتے ہیں۔ شیریں مزاری کہتی ہیں عمران خان نے بنوں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے پر تحریک طالبان کی مذمت کی پرویز رشید کی لاعلمی پر افسوس کا اظہار بھی مناسب نہیں۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین حوصلہ پیدا کریں جس نے بنوں اور پنڈی میں دہشتگردی کی ذمہ داری قبول کی ہے، عمران خان اس کا نام لے کر مذمت نہیں کرتے اور الزام اس شخص پر نہیں دھرتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/01/2014 - 17:35:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان