آزادکشمیر حکومت لائیو سٹاک اراضی ایف ڈبلیو او کے حوالے کرنے سے باز رہے،بیرسٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 15:45:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 15:45:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 15:45:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:05:02 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:05:02 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:52:07 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:52:07
-

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

آزادکشمیر حکومت لائیو سٹاک اراضی ایف ڈبلیو او کے حوالے کرنے سے باز رہے،بیرسٹر افتخار علی گیلانی

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء)مسلم لیگ (ن)کے رکن قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت لائیو سٹاک اراضی ایف ڈبلیو او کے حوالے کرنے سے باز رہے 50کروڑ روپے سے زائد کی تعمیرات ڈویلپمنٹ ریسرچ سینٹر کو مظفرآباد سے شفٹ کرنے کی منصوبہ بندی کے تحت اٹھائے جانیوالے اقدامات کی بھرپور مخالفت کرینگے مسلم لیگ ن لائیو سٹاک کی جگہ کسی دوسرے ادارے کو دینے کیخلاف مزاحمت کریگی اور اس بارے میں ہونیوالی تمام سازشیں ناکام بنائیں گے حکومت نے اگر کسی ادارے کو جگہ فراہم کرنی ہے تو متبادل خالی جگہ کا انتظام کرے ریاستی ادارے کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ لائیو سٹاک کی اراضی پر اس وقت تک کروڑوں روپے کی تعمیرات کی گئی ہیں حکومتی وزراء سازش کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/01/2014 - 15:45:20 :وقت اشاعت