زراعت کے شعبے میں بائیو ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جائیگا،لائیو سٹاک کے فروغ کیلئے قرضے کے پروگرام پر غور کر رہے ہیں ،سید بازل علی نقوی
پیر 20 جنوری 2014 15:45
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے میں بائیو ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جائیگا ۔ لائیو سٹاک میں خود کفالت کے لئے نوجوانوں کو قرضے دینے کے ایک پروگرام پر غور کر رہے ہیں جس کے لئے عالمی ادارہ لائیو سٹاک کا تعاون حاصل کیا جائیگا ۔پولٹری کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے لایحہ عمل مرتب کیا جا رہا ہے ۔
عوامی حکومت نے وسائل کا رخ غریب عوام کی طرف موڑ دیا ہے۔پیپلز پارٹی کا ایجنڈا عوام کی خدمت اور ان کے معیار زندگی میں بہتری لانا ہے۔اس وقت آزادکشمیر میں ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں۔وزیر زراعت نے ان خیالات کا اظہارعوامی وفد سے گفتگو کرتے ہوے کیا ۔۔انہوں نے کہا کہ میں نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے فروغ زراعت کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران انہیں آزادکشمیر میں زراعت کے فروغ کیلئے فنڈز دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا تھا جس کے مثبت نتائج آئے ہیں انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس سلسلے میں ایک وفد مظفرا ٓباد کا دورہ کرے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.